حکومت عسکری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوجی حکومت، وہ حکومت جسے فوجی افسران چلاتے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فوجی حکومت، وہ حکومت جسے فوجی افسران چلاتے ہوں۔